کراچی: کرنٹ لگنے سے 4 سالہ بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں 4 سالہ بچی سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کلفٹن کے علاقے شاہ رسول کالونی میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 4 سالہ بچی تانیہ جاں بحق ہو گئی۔ تانیہ کے والد کے مطابق…

پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:‌آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یکطرفہ غیرقانونی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور مشرقی بلوچستان میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہورہی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ کراچی میں صدر،…

ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ

ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ہوٹلوں کے کمروں یا کرائے کے گھروں میں خفیہ کیمروں سے لوگوں کی ویڈیوز بنائے جانے کے…

ٹوئٹر نے سیفٹی موڈ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر متعارف کروایا جو ویب سائٹ کے غلط استعمال اور ٹرولنگ کو روکنے میں مدد کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹویٹر کے نئے فیچر میں سیفٹی موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے جو نفرت انگیز ریمارکس کرنے…

روپے کی قدر میں کمی، بیرونی قرضوں میں 29 کھرب کا اضافہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہناہے کہ روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سے بیرونی قرضوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہناہے کہ ملکی قرضہ میں اضافہ کی بنیادی وجہ سود کی مدمیں 75 کھرب روپے کی ادائیگیاں ہیں جو مجموعی قرضوں میں 50 فیصد…

نامور گلوکار حبیب ولی محمد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

کراچی: نامور گلوکار حبیب ولی محمد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے، دھیمے سروں کے ساتھ ان کی مدھر آواز آج بھی گنگناتی محسوس ہوتی ہے۔ حبیب ولی محمد 16 جنوری سن 1921ء کو رنگون میں پیدا ہوئے پھر ان کا خاندان ممبئی منتقل ہوگیا۔ اس گھرانے نے…

افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں جب کہ ابھی…

امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان سے تباہی ، 45 افراد لقمہ اجل گئے

نیو یارک: سمندری طوفان آئیڈا نے 6 ریاستوں میں تباہی مچادی جس سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا نے 6 شمالی مشرقی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب…

ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم، پہلی بار پاکستان کے نام گولڈ میڈل

پاکستان کے حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کردی، پاکستان کیلئے پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ https://twitter.com/Paralympics/status/1433632915058012167 حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس…