وطن کا دفاع جان سے زیادہ عزیز ہے ، ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں:آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وطن کا دفاع جان سے زیادہ عزیز ہے اور اس کے لیے وہ ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، ملک میں پر تشدد رویےکی کوئی گنجائش نہیں، ریاست کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ۔ جی ایچ کیو میں یوم…

ریئل اسٹیٹ ایجنٹس سے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے میں تعاون کا مطالبہ

اسلام آباد:‌فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے غیر مالیاتی کاروبار اور شعبہ جات کے سلسلے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے لیے ملک بھر کی ریئل اسٹیٹ…

سندھ کے اسکولوں میں آج سے ویکسی نیشن ہوگی

کراچی:سندھ میں آج سے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کی جائے گی۔ نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیے والدین سے رضا مندی سرٹیفکیٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے…

جاپانی ماہرین کا کارنامہ، پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا

ٹوکیو: آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے…

اطالوی نوجوان نے بازو پر کووڈ ویکسین بارکوڈ کا ٹیٹو بنوالیا

روم، اٹلی: ایک نوجوان نے کووڈ 19 ویکسین لگوانے کے بعد اس کا بارکوڈ اپنے بائیں بازو کے اوپری حصے میں ٹیٹو کی صورت گدوایا ہے۔ اسے اسکین کرکے کووڈ ویکسین سند کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ 22 سالہ اینڈریا کولونیٹا کچھ عرصے سے ٹیٹو لگوانے کا سوچ رہے…

فضا علی شوٹنگ کے دوران گِر کر زخمی

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی شوٹنگ کے دوران مٹی کے ٹیلے سے گِر کر زخمی ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار…

طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پنجشیر پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

کابل:‌طالبان نے ایک بار پھر افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر اے ایف) نے بھی ایک بار پھر اس دعوے کی تردید کر دی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد:‌آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور خوشدل شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہےجبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور عماد وسیم باہر ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ میں 5 بیٹسمین، 2 وکٹ…

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم جاری

لاہور: یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے ڈاکومنٹری جاری کردی۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے ایک مختصر ڈاکومنٹری “میں تیار ہوں” جاری کر دی جس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ڈاکومنٹری میں وطن کے…

یوم دفاع وشہدا پر وزیراعظم کا پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو سلام

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزرکراور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں ۔1965 میں پاکستانی قوم دشمن کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح ڈٹ گئی۔ یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ 6ستمبر کو…