کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، نیول چیف

اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے ہندوستانی بندرگاہ دوارکا پر حملہ کرکے دشمن کا غروربھی خاک میں ملا دیا تھا۔ یوم بحریہ 2021 کے موقع پرپاک بحریہ کے سربراہ…

ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام اباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

ملک بھر میں آج یوم بحریہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں یوم بحریہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے پیغام میں کہا کہ 8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے۔…

یومِ فضائیہ پر ملک بھر میں تقریبات،شہدا کے لیے خصوصی دعائیں

کراچی:یومِ فضائیہ کی مناسبت سے ملک بھر میں پاک فضائیہ کے ایئر بیسز اور تنصیبات پر آج 7 ستمبر کو یومِ شہدا کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق دن کا آغاز 1965ء اور 1971ء کے شہداء کے لیے خصوصی دعاؤں سے…

ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کچھ دیا سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی، 25 سال پہلے پارٹی کا آغازکیا…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 98 افراد زندگی گنوا بیٹھے

اسلام آباد: سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ کا ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخلہ بند

کراچی:‌سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔ ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے تحت 17 سال اور اس سے زائد عمر کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم کو سہانا کردیا ہے .. کراچی کے علاقے گلشنِ حدید، پورٹ قاسم، کورنگی، ملیر، شارعِ فیصل، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار…

یومِ فضائیہ پر ایئر وائس مارشل زعیم افضل کی راشد منہاس شہید کی قبر حاضری

کراچی:یومِ فضائیہ کے موقع پر راشد منہاس شہید کی قبر پر پاکستان ایئر فورس کی جانب سے حاضری دی گئی پاکستان ایئر فورس کی جانب سے راشد منہاس شہید نشانِ حیدر کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب ہوئی ہے۔ ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ…

پاک فضائیہ نے دستاویزی فلم کی آخری قسط جاری کردی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یومِ دفاع کی مناسبت سے فضائیہ کی جانب سے مختصر دستاویزی فلم کی آخری قسط جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرأت و بہادری پر بننے والی ڈاکیومینٹری کی آج…