وعدے پورے کریں تو امریکا طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔ انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی 'طلوع نیوز' کو بتایا کہ 'میری امید…

ایمن خان سوشل میڈیا پر دوسری مقبول ترین اداکارہ بن گئیں

معروف اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انسٹاگرام پر عائزہ خان کے بعد ایمن خان سوشل میڈیا پر دوسری مقبول اداکارہ بن گئیں۔ایمن خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 9 ملین یعنی 90 لاکھ فالوورز…

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 167 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 167 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 167.30 روپے کی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 38…

کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان کی میزبانی مشروط کردی

کر کٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائے گا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ویمن کرکٹ کی دنیا بھر میں ترقی کرکٹ آسٹریلیا…

بلدیاتی انتخابات، وزیراعظم نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور دیگر رہنما ملک گیر…

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج دوپہر میں شہر میں تھنڈر سیلز بننے کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، جس کے باعث کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔…

کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں چھت گر گئی، ماں اور3 بچے جاں بحق

کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ کراچی سہائے عزیز کے مطابق واقعہ بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے حادثاتی طور پر قصبہ کالونی کی آبادی…

کراچی میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی معطل

کراچی میں رات گئے تک بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ بارش کے بعد کہیں پانی جمع تو کہیں نالے ابل پڑے۔ بجلی بندش نے شہریوں کے لیے مشکل بڑھادی۔ کراچی میں رات گئے تک بادل برسنے کے بعد مختلف سڑکیں زیر آب آگئیں۔ گلیاں اور محلے بھی تالاب کو منظر پیش…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63…

وزیراعظم آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج ایک ایسے منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں جس سے لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے سے…