بائیو میٹرک تصدیق کے لئے صارفین کو اب بینک جانا نہیں‌ پڑے گا

کراچی: نادرا نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف…

افغانستان میں انسانی بحران، افغان شہریوں، خطے اور دنیا کے مفاد میں نہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تو وہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ کل قطرکے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ شیخ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد جمعے کی رات پاکستان پہنچے گی۔ پی سی بی کی درخواست پر سول ایوی ایشن نے کیویز اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ سے استثنا دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل…

اگست میں پاکستان کی ترسیلات زر 2 ارب سے زائد رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 15 ویں مہینے اگست میں 2 ارب روپے سے زائد کی رقوم وطن بھیجی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیئے کے مطابق اگست کی ترسیلات جولائی کے مقابلے میں 4 اعشاریہ 92…

ملک میں کورونا سے مزید 83 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید83 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

کراچی میں جمعے کو بھی مارکیٹ اور دکانیں کھل گئیں ، پابندیاں ختم

کراچی: شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی گئی جس کے بعد مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں۔ سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی جس کے بعد بیشترمارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زینب مارکیٹ، گل پلازہ،…

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی:‌پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عمران احمد، وائس ایڈمرل نوید اشرف اور وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی شامل ہیں. تینوں…

پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لئے امداد

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغانستان کے عوام کے لئے انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھجوادی۔ تین ’سی۔ 130‘ جہاز امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچ گئے۔ فوری امدادی سامان کی بذریعہ ہوائی جہاز فراہمی کے بعد مزید…

دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،سان فرانسیسکو بازی لے گیا

برطانیہ کے ایک معروف میگزین ٹائمز آؤٹ نے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق امریکی شہر سان فرانسیسکو دنیا کا بہترین شر قرار پایا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ٹائم آؤٹ کے مطابق ورلڈز بیسٹ سٹیز انڈیکس کا کہنا ہے کہ…

آنے والے دنوں میں جی میل ایپ میں بڑی تبدیلیاں نظر آئیں گی

دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے جی میل کو بہتر بنانے کے لیے اب نئے فیچر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے گوگل نے جی میل یا ورک اسپیس کے لیے اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل کو اب…