قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ

کراچی: قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں، دونوں طیارے 2017 ساخت کے ہیں، ایک ائیربس طیارہ اسلام آباد…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید78افراد جاں بحق

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار865 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

کراچی میں اگلے چار دن بجلی ہوگی نہ گیس ،گرمی کا پارہ ہائی ہوگا

کراچی میں آج سے گیس نہیں ملے گی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کا بھی عندیہ دے رکھا ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی وارننگ بھی دی ہے۔ شہر میں گیس فراہمی17 ستمبر تک بند رہے گی، گیس پریشر میں کمی سے کے الیکٹرک کی بجلی پیداوار کم ہونے کا امکان،…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد:‌نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 988 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 67 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے…

دنیا کا سب سے بوڑھا 31 سالہ پینگوئن اب دنیا میں نہیں رہا

اوریگن، امریکہ: مسلسل تین عشروں تک لوگوں کو خوش آمدید کہنے اور تفریح فراہم کرنے والے پینگوئن نے آخرکار آنکھیں موند لی ہیں۔ ہمبولٹ نسل کے اس پینگوئن کی عمر 31 برس تھی جسے اوریگن چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ دلچسپ…

ٹوئٹر پر بھی فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش شروع

ٹوئٹر میں فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے، فیچر میں ٹوئٹس پر مختلف ایموجیز کے ذریعے صارفین اپنے تاثرات کا اظہار کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے۔ جن میں ٹیرز آف…

سردیوں میں بجلی زیادہ استعمال کرنے پر رعایت ملے گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سردیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال پر صارفین کومراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ملک بھر میں ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ بھی شروع کیا جائے گا۔حکومت نے نئی آئل ریفائننگ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،محمد نبی افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کابل: راشد خان کے قیادت سے انکار پر افغان کرکٹ بورڈ نے ملکی ٹیم کا نیا کپتان محمد نبی کو مقرر کردیا۔ ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست محمد راشد نے ورلڈ کپ کیلیے منتخب اسکواڈ پر مشورہ نہ لیے جانے پر قیادت چھوڑدی تھی، محمد نبی نے ذمہ داری ملنے…

میشا شفیع کا گانا ’ہاٹ مینگو چٹنی ساس‘ ریلیز

کراچی:‌’سکل بن، دشت تنہائی اور عشق آپ بھی اولا‘ جیسے گانوں سے شائقین کے دل میں گھر کر جانے والی میشا شفیع کا پاپ سانگ ’ہاٹ مینگو چٹنی ساس‘ ریلیز کردیا گیا۔ انہوں نے اپنے نئے سولو گانے کی ریلیز کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا۔…

پاکستان میں‌کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار 662ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…