ملک بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور: کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔…

دبئی:ملازمت سے نکالا جانیوالا پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

راجہ وجاہت دبئی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے ہی والا تھا کہ اس کے دوست کا ٹیلیفون آیا جس نے بتایا کہ وہ کروڑ پتی بن چکا ہے۔ دوست نے راجہ وجاہت کو بتایا کہ تم نے قرعہ اندازی میں10 لاکھ درہم(272,000 ڈالر)جیتے ہیں جو کہ پاکستانی روپوں میں4…

آئی فون 13 کے ساتھ نئے آئی پیڈ ماڈلز کا اپ گریڈ ورژن بھی لانچ

ایپل کے ورچوئل ایونٹ کے دوران آئی فون 13 کے ساتھ نئے آئی پیڈ ماڈلز کے اپ گریڈ ورژن کو بھی لانچ کیا گیا ہے۔ نئے آئی پیڈ میں تیز پروسیسنگ کے لیے اے 13 چپ استعمال کی گئی ہے جو کہ اس کے پرانے ماڈلز سے 20 فیصد زیادہ تیز ہے۔ امریکی کمپنی ایپ…

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 7 افراد ہلاک

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں موجود تمام 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور…

امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے فیٹف اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فیٹف اسکاٹ ریمبرا 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے…

ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت الیکشن کمیشن کی اتھارٹی پر غالب آنا چاہتی ہے۔ درخواست…

قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو…

’خدا اور محبت‘ کی ’ماہی‘ سوشل میڈیا پر ہے چھائی

کراچی:پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی نئی لُک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ جیو انٹر ٹینمنٹ کے بلاک بسٹر سیریز ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے24 گھنٹوں میں مزید 73 افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار938 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

سمندری ہوائیں بند ہوگئیں، کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی

سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سے کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی۔ شہر میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے 4 روزہ جُزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جُزوی ہیٹ ویو 17 ستمبر…