کراچی میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی ،سمندری ہوائیں مکمل بحال نہ ہوسکیں

کراچی: کراچی: شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی جب کہ سمندری ہوائیں مکمل طورپر بحال نہ ہوسکیں۔ اگلے 2روز تک کراچی کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے،جمعے کو پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، جذوی ہیٹ ویو کے خاتمے کے باوجود شہر کے درجہ حرارت…

طالبان ایک حقیقت ہیں اور وہ اپنے آپ کو دنیا میں تسلیم کرانا چاہتے ہیں،وزیراعظم عمران خان

دوشنبے: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور وہ اپنے آپ کو دنیا میں تسلیم کرانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی افغان حکومت کی مدد سے بہت بڑے انسانی بحران سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی…

پاکستان میں مزید 63 افراد کورونا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ…

بلیاں سات مختلف طرح کی شخصیات اور طرز عمل رکھتی ہیں

ہیلسنکی: انسان ہی نہیں بلکہ بلیوں کی شخصیت بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ اس بارے میں نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلیاں سات مختلف طرح کی شخصیات اور طرز عمل رکھتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف بلیوں کے کردار پر ہونے والی ایک تحقیق کے بعد ہوا ہے۔…

اب مائیکرو سافٹ اکائونٹ کے لئے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں

مائیکرو سافٹ نے کہا ہے کہ اس کے تمام صارفین اپنے مائیکرو سافٹ اکاؤنٹ کے لیے پاس ورڈ کو ختم کرکے سائن ان ہونے کے لیے دیگر طریقہ کار استعمال کرسکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے 2021 کے شروع میں کاروباری اداروں کے لیے یہ سہولت متعارف کرائی گئی تھی…

امریکا کا افغان بحران کے حل کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار پرزور

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو ان کے وعدوں کو پورا کرنے پر قائل کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے پیر کو کانگریس کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ امریکا آنے والے ہفتوں…

عمرشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، جواد شریف

کراچی:‌ ملک کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے ’ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ویزا مل گیا ہے، ایئر ایمبولینس کیلئے پراسس جاری ہے۔…

ڈالراونچی اڑان کے بعد گراوٹ کا شکار، 38 پیسے سستا ہوکر 167روپے80پیسے کا ہوگیا

کراچی:‌ڈالر اونچی اڑان کے بعد گراوٹ کا شکار ہو گیا۔ آج ڈالر میں 38 پیسے سستا ہوکر 167روپے80پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ روپے کے مقابلے ڈالر کی پرواز دیکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی تو ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔ کرنسی ڈیلرز کے…

صدر مملکت عارف حسین علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ( جمعہ ) صبح11 بجے طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آج صبح 11 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد جان سے گئے، 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے

ااسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے…