کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور یہ ہوائیں 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی…

جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالیں گے

اسلام آبادَ:‌وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا، پاکستان مقبوضہ کشمیر…

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم کی شروعات

کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہوگیا، مہم میں کراچی کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم میں سندھ بھر میں 5 سال تک کے 94 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…

اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کی جاسکتی ہے

سلیکان و یلی: دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نےتجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے…

ڈولفن اپنی ہی انسان دوستی کی وجہ سے ہلاک ہوگئی

لندن: انسانوں سے غیرمعمولی انسیت رکھنے اور مشہور ہونے والی ڈولفِن بدقسمتی سے اپنی اسی مثبت کیفیت کی بنا پر جان کی بازی ہار گئی ہے۔ اس ڈولفن کا نام نِک ہے جو اکثر اوقات وہاں تیرتے افراد کے پاس آتی اور ان کے ساتھ وقت گزارا کرتی تھی۔…

ٹک ٹاک نے پاکستان کو اہم مارکیٹ قراردیدیا، نئے منصوبے و سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے۔ ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی…

کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار کل سے بڑھنے کا امکان

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں مگر رفتار کم ہے۔ کل سے سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا…

کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: شہرہ آفاق کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پہ منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ چند روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع سے بتایا ہے کہ معروف کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کو…

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر پیلے کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

برازیل کے لیجنڈ فٹ بال پلیئر پیلے کو ساؤ پالوکے اسپتال کےآئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق رواں ماہ ماہ پیلے کی بڑی آنت کا ٹیومر نکالا گیا تھا چند دن قبل انہیں آئی سی یو سے باہر منتقل کیا گیا لیکن طبیعت خراب…

امریکا نے کابل میں ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

پینٹاگون: امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔ امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ…