بھارت نے کرتار پور راہداری سے یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی

لاھور:کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی جوتی جوت کی 3 روزہ تقریبات کے دوسرے روز بھی یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بھارت نے کرتار پور راہداری کے ذریعے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ دربار صاحب کرتار پور میں بابا…

عالمی برادری کو نازک موڑ پر افغانوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کریں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان ہاؤس نیویارک میں اقوام متحدہ کی کوریج پر مامور…

پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید کمی، شرح 4.10 فیصد پر آگئی

اسلام آباد:‌پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک میں کورونا کیسزکی شرح کم ہو کر تقریبا 4 فی صد کے قریب رہ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پہلی مرتبہ لیزر سے مزیدار کھانا پکانے کا کامیاب تجربہ

نیویارک: ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ حرارت سے…

اونٹوں کے7000 سال پرانے نقش ونگاردریافت

ریاض :‌سعودی عرب میں ایک نئی تحقیق کے مطابق اونٹوں اور گھوڑوں کے چٹانوں پر کندہ تقریباً 7000 سال پرانے نقش ونگاردریافت ہوئے ہیں۔ ان کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ پہلے سے لگائے گئے اندازوں کے مقابلے میں کافی پرانے ہیں۔ سعودی عرب میں…

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز…

اپنے ملک کے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہم اپنے مداحوں کے سامنے اپنے ملک میں اپنے ملک کے…

گلوکارعلی ظفرکے پہلے پشتو گانےکا ٹیزرجاری

گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کی دُنیا میں بھی شہرت پانے والے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانےکا ٹیزر جاری کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے پہلے پشتو گانے کا ٹیزر جاری کیا ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ…

کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آور بھارتی کالج کا طالبعلم نکلا

نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملہ کرنے والے نے بھارت سے تعلیم حاصل کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ

اسلام آباد:‌وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے میں وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں…