ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان…

اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے کی طلاق کے متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

کراچی:‌زیادہ تر ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے اداکار سلمان فیصل کی طلاق کی افواہوں اور خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق کہا ہے کہ لوگوں نے انہیں گالیاں اور بددعائیں دیں۔ صبا فیصل حال ہی میں نعمان اعجاز کے…

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، معلومات کے بعد متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری اور مارچ میں پاکستان کا دورہ…

طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا

کابل:طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کا موقع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری…

وزیرِاعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاکستانی اسکواڈ آج ملے گا

اسلام آباد:‌ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی آج وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی ملاقات میں شامل ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی آج شام وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات میں چیئرمین…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 139 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ صرف چند منٹوں میں ممکن

بوسٹن: انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم…

107 سالہ جڑواں بہنوں کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

ٹوکیو: جاپان میں دو جڑواں بہنوں کو زندگی کے 107 سال اور 300 دن پورے کرنے پر دنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں کا خطاب دے دیا گیا ہے۔ یومینو سومی یاما اور کومے کوڈاما نے اس سے پہلے جاپان کی ہی دو جڑواں بہنوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔ دونوں بہنوں کی…

دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا،ٹام لیتھم

پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں، تاہم دورہ ختم ہونے کے بعد…

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے صبا قمر بھی افسردہ

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر بھی پہلے نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے اعلان سے افسردہ دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لیے…