مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف

مائیکرو سافٹ نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف کروادیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔ یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں…

ٹیکس چوری پر سم بند، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع ہوں گے

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے کہا ہے کہ اگر ٹیکس چوری ثابت ہوئی تو سم بند، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی…

نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز آج پنڈی میں ہوگا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پنڈی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے لیے آٹھ انکلوژر میں نشستیں لگادی گئیں۔ 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تین…

فلمی دنیا کا بڑا میوزیم سیاحوں کے لیے کھولنے کو تیار

فلمی دنیا کا بڑا میوزیم سیاحوں کے لیے کھولنے کو تیار ہے، اکیڈمی آف موشن پکچرز 30 ستمبر کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ رائٹرز کے مطابق 28 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا یہ میوزیم دو عمارتوں پر مشتمل ہے جنہیں شیشے کا ایک پل آپس میں جوڑتا…

سلامتی کونسل کا طالبان پر مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقات کے بعد سیکریٹری جنرل اقوامِ…

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 58 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 151 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

پنجاب بھر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی

لاہور:کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی کے بعد پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی ہے۔ صوبے میں آج سے مارکیٹیں رات 10بجے تک کھل سکیں گی۔ آج سے پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبے میں اب صرف اتوار کو…

مون سون کا نیااسپیل داخل ، چاروں صوبوں میں بارش کا امکان

کراچی:‌محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اوربلوچستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی ہے۔سبی، کوہلو، بارکھان، ژوب، لورالائی،…

نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیا گیا

ثول: سعودی عرب کی جامعۃ الملک عبدالله للعلوم و التقنية (کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں نے نمکین پانی اور دھوپ کے ذریعے ٹھنڈک پیدا کرنے والا ایک ایسا نظام ایجاد کرلیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فی الحال…

سینگوں سے ریچھ کا شکار کرنے والا پہاڑی بکرا

لمبے، تیز دھار پنجوں اور خوفناک رفتار کے باعث گریزلی ریچھ شمالی امریکا میں بے رحم شکاری کے طور پر جانا جاتا ہے۔ لیکن اس بار شکار کرنے والا حیران کن طور پر ایک پہاڑی بکرے کا شکار بن گیا۔ دی گارڈین کے مطابق کینیڈا میں ریچھ نے پہاڑی بکرے پر…