سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کا کم از کم اجرت 25 ہزار کرنیکا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ پاکستان نے حکومت سندھ کے کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کا19جولائی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کردیا اور آئندہ ماہ اس معاملے کی سماعت کیلئے ایک تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

پاکستان میں کورونا سے مزید 10افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 892ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش ہوئے۔ ممبر کمیشن نے وزیر ریلوے سے…

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی۔…

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے،ڈبلیو ایچ او

سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے سال کے اندر کوویڈ 19 وبائی بیماری کو ختم کرنے…

قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ عابد علی کو کندھے میں درد کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، عابد علی ڈریسنگ روم میں موجود تھے جب انہیں درد…

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی

کراچی: پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کمی ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتار میں بھی…

ہمیں ڈرامے اور فلمیں بنانے میں بھارت جتنی آزادی نہیں، سلطانہ صدیقی

معروف ڈراما ساز اور ہم ٹی وی کی بانی سلطانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کا مقابلہ بھارتی مواد سے کرنے کی باتیں تو کی جاتی ہیں مگر ہمیں انڈیا جتنی آزادی نہیں دی جاتی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی اردو‘ سے بات کرتے ہوئے…

برطانیہ میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا

برطانیہ میں گیس اور بجلی کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، برطانیہ کے شہریوں کو آئندہ سال اپریل میں گیس کے بلوں میں چھپن فیصد اضافہ ہوجائے گا. انتظامیہ کے مطابق ایک سال میں برطانیہ کے ایک گھر کو 2 ہزار پاونڈ یعنی چار لاکھ ستر ہزار سے زائد کا…

آج سے کراچی شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی، پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ…