حال ہی میں تیار ہونے والی سلیکان پرمشتمل حیران کن بیٹری

سان ڈیاگو: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کی ہے جسے بنانے کے بعد اس کے بعض ان دیکھے خواص سامنے آئے ہیں جنہیں جان کر وہ خود حیران رہ گئے ہیں۔ تحقیقی جرنل سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اس نئی بیٹری میں دو جدید…

کینسر کی مریضہ اب ’آنکھ کی پھونک‘ سے موم بتی بجھا سکتی ہے

شیفلڈ: برطانوی خاتون کی ایک آنکھ سرطان کی وجہ سے نکال دی گئی ہے جہاں اب محض ایک سوراخ باقی رہ گیا ہے۔ یہ خاتون معمولی کوشش سے آنکھ کے مقام سے ہوا خارج کرکے موم بتی تک بجھاسکتی ہے۔ 34 سالہ ایما کزنز کیسنر کے ایک ایسے مرض کی شکار ہوئی…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 142 رنز بنائے۔ بلوچستان ٹیم کے عمید آصف 32 اور کاشف بھٹی…

صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کوآج سے گیس کی معطلی کا سامنا ہوگا

کراچی: پاکستان کے صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کو ہفتے کے روز سے گیس کی معطلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پورٹ قاسم پر واقع آر ایل این جی گیس درآمدی ٹرمنل کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے ہفتے کے روز بند کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ملک بھر کے…

کووڈ کے دوران میرے موت کی جھوٹی خبروں سے بہت تکلیف ہوئی،روبینہ اشرف

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ کووڈ کے دوران ان کے بارے میں پھیلنے والی موت کی جھوٹی خبروں سے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بہت تکلیف ہوئی۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ روبینہ اشرف نے برطانوی…

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون فوجیوں کی پریڈ میں شرکت

ریاض:‌سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون فوجیوں نے سعودی قومی دن پر منعقد ہونے والی پریڈ میں شرکت کی۔ مختلف فوجی عہدوں پر معمور سعودی خواتین نے 91 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقد کی جانے والی دفاعی پریڈ میں بھرپور شرکت کی۔ سعودی عرب کی…

شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے کے مالیاتی اسکینڈل کے مقدمے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ…

کراچی میں ویکسی نیشن کارڈ نہ رکھنے پرکارروائی، 33 شہری گرفتار

کراچی: سندھ حکومت نے ویکسین کارڈ نہ ہونے پر شہریوں کو جرائم پیشہ بنادیا جب کہ پولیس نے شہریوں کے پاس ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے پر شہر بھر میں18مقدمات درج کرکے 33 افراد کو گرفتار کرلیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت…

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید42 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار524 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…

تمام موبائل فونز کے لیے ایک ہی یو ایس بی کیبل ہوگی

ایپل جلد آئی فون چارجنگ کیبل کو تبدیل کرنے پر مجبور ہو گا اور تمام موبائل فونز کے لیے ایک ہی یو ایس بی کیبل متعارف کرائی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین چاہتی ہے تمام اسمارٹ فونز 2022 تک ایک ہی یو ایس بی کیبل متعارف…