کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کل تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے جس سے شہر میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ انہوں…

دنیا کا سب سے مختصر شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون تیار

الینوئے: امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔ ’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی تین…

کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر مالک کو 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون پیش

بگوٹا: جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر اس کے سوگ میں جانور کے مالک کو کام کاج سے تنخواہ کے ساتھ 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد پالتو جانوروں اور مالکان…

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے درآمد کی گئی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ٹی سی پی کو درآمدی چینی پورٹ پر…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 34 سالہ معین علی نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ اور کپتان جوئے روٹ کو آگاہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، علاج کیلئے امریکہ روانگی تاخیرکا شکار

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کی بہتری کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ اس کی بنا پر ان کی امریکا روانگی…

طالبان نے داڑھی تراشنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی لگادی

کابل:‌افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالتے ہی سخت قوانین کا نفاز شروع کر دیا ہے، افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر مردوں کی داڑھی تراشنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی قوانین کی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 31 اموات، مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد

اسلام آباد:‌پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

بھارت نے افغانستان میں امن کوششوں میں رکاوٹیں ڈالیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہےکہ بھارت کے اسپائلر کردارسے افغانستان میں امن کاوشوں میں رکاوٹیں آئیں۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ان کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں سپائلرکا کردارادا کر رہا ہے۔ امید ہے بھارت…

وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے، منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی۔ کراچی سرکلر کا ٹریک 29 کلومیٹر اور اس کے 16 اسٹیشن ہوں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بجلی سے چلنے والی آٹومیٹک…