غیرویکسین شدہ افراد کے لئے ملک بھر میں کل سے پابندیاں شروع ہوں‌ گی

کراچی: عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو کل یعنی یکم اکتوبر سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیوں کے حوالے سے…

کراچی میں آج سے تیز بارش ہوگی، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

کراچی اور قرب و جوار کے ساحلی علاقوں میں آج سے یکم اکتوبر تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ طوفانی بارشیں کراچی میں اربن فلڈنگ کاباعث بن سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹہ، حیدرآباد اور دادو…

یکم اکتوبر سے پیٹرول مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں پٹرول کی قیمت 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو آن لائن پورٹل پر مسائل کا سامنا

ایف بی آر سسٹم میں مسائل کی وجہ سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لیے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تقریباً آگئی ہے اور گزشتہ روز پورا دن…

بابراعظم کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے…

عمر شریف اسپتال سے ڈسچارج، ایئرپورٹ روانہ

کراچی:‌لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کو امریکا روانگی کے لیے نجی اسپتال سے ڈسچارج کر کے ایئرپورٹ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ عمر شریف کے ہمراہ ایئر ایمبولینس کی میڈیکل ٹیم بھی ہے، عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل بھی ایئرایمبولنس میں ساتھ…

اقوام متحدہ میں حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان

کابل: نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری حکومت کو درپیش مشکلات کو پیش کرنے اور اُن کا حل عالمی برادری کے سامنے رکھنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وبا سے مزید41 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 116 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

وزیراعظم نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا…

شہدائے کربلا کا چہلم، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس اورجلوس

کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں آج حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور جلوس نکالے جارہے ہیں ۔ ملک کے مختلف شہروں میں مجالس اور جلوس برآمد کرکے شہدائے کربلا سے اپنی محبت اور عقیدت کا…