آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ کے تمام میچوں میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی۔ کرکٹ کے مداح پوری دنیا سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ…

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی اور میت کو ممکنہ طور پر کل پاکستان لایا جائے گا، عمر شریف کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔ واضح رہے کہ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد…

قطر کے پہلے عام انتخابات، کوئی بھی خاتون امیدوار کامیاب نہ ہو سکی

قطر میں منعقد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں 28 خاتون امیدواروں نے حصہ لیا، تاہم ایک بھی کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔ خلیجی ملک قطر کی تاریخ میں پہلی بار مجلس شوریٰ کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن ہوئے جس میں ایک بھی خاتون امیدوار…

پاکستان میں کورونا وبا کے باعث مزید 27 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

’’پینڈورا پیپرز‘‘ نے پول کھول دیے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں

دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پ انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی ایک بڑی بین الاقوامی تحقیق 'پینڈورا پیپرز' کے نام سے جاری کردی گئی ہے جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام…

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اس پروگرام کے تحت سستا گھر اسکیم کےتحت اپنا گھربنانےکےلیےآسان اقساط پر پیسوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں اپنی…

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کواین آر او دے رہی ہے،رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کواین آر او دے رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا، معیشت کی حالت یہ…

برازیل کی 8 سالہ بچی نے دنیا کی سب سے کم عمرماہرِفلکیات کا اعزازپالیا

ساؤ پالو، برازیل: برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔…

کوریا میں بچوں کے مقابلے پر بننے والی ’اسکوئڈ گیم‘ کے فون نمبرز کی بولی لگ گئی

کوریا میں بچوں کے مقابلے پر بننے والی ’اسکوئڈ گیم‘ نامی سیریز اس وقت مقبولیت کی بلندی کو چھو رہی ہے۔ نیٹ فلیکس پر آنے والی سیریز میں ایسے کھیل دکھائے گئے ہیں جس کی تھیم ہے کہ مارو یا مرجاؤ، جبکہ جیتنے والے کو پونے چار کروڑ ڈالر کی رقم ملے…

کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے،رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ اب روایتی اور پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا، کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ…