عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا،نمازجنازہ آج دوپہر3 بجے ادا کی جائے گی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا عمر شریف کی فیملی میت وصول کرنے ایئرپورٹ پہنچی،نمازجنازہ3بجے ادا کی جائے گی عمر شریف مرحوم کا جسد خاکی ترکش ایئرلائن کی پرواز TK708 سے لایا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد مرحوم کا جسد خاکی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ عالمی ٹیچرز ڈے اس عالی شان اظہار کی نمائندگی کرتا ہے جو کہ تعلیم کے میدان میں ترقی کیلئے اساتذہ کرام خدمات انجام دیتے ہیں۔اگر والدین بچوں کی پرورش کرتے ہیں تو اساتذہ ان کی…

ہمارے جوان اور افسران حقیقی ہیرو ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ملک کے امن و استحکام کےلیے اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف…

پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا

اسلام آباد :‌رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے پہلی سہ ماہی میں بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہیں۔…

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ زیرغور آئے گا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور دیگر اھم شخصیات شرکت کریں گی۔ وزیر قانون چیئرمین کی تقرری سے متعلق…

کورونا وائرس سے مزید 54 افراد جاں بحق ،ایک ہزار308 کیسزرپورٹ

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید54افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 947 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ سروسز بحال ہونا شروع

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز سات گھنٹے تک بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متعدد گھنٹے بند رہیں، اس دوران کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ پاکستان…

دوران نیند دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی ایجاد ہوگی

امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کےلیے 28 لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں جو دوران نیند نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی۔ واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب…

آواز کے بغیروڈیو بنانے والا دنیا کا مقبول ترین ٹک ٹاکر

پیرس: کورونا وائرس کی وجہ سے نوکری کھودینے والے خبانہ ’خیبی لیمے‘ نے جب ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا شروع کی تو انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ پوری دنیا میں مشہور ہوجائیں گے۔ اب ٹک ٹاک پر ان کے گیارہ کروڑ سے زائد فین ہیں اور ان کی ویڈیوز پونے دو ارب…

ایک سال میں ملکی،غیرملکی قرضے 3 ہزار461 ارب روپے بڑھ گئے

اسلام آباد: پاکستان کے ذمہ واجب الادا غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا مجموعی حجم 253ارب ڈالر جبکہ پاکستانی کرنسی میں مجموعی قرضہ بڑھ کر39ہزار859 ارب روپے ہوگیا ہے۔ گزشتہ ایک سال2020-21 میں پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضے میں تین ہزار461 ارب…