عوام آئندہ الیکشن میں عمران خان نے سے مہنگائی کا بدلہ لیں گے،مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوام کو مہنگائی سے تکلیف دی ہے جس کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عوام ووٹ سے لیں گے۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے نیب آرڈیننس ٹی وی پر…

بلوچستان میں‌جام کمال حکومت کو دھچکا، 3 وزرا اور 2 مشیروں‌ نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ:‌بلوچستان میں جام کمال کی حکومت بھونچال کا شکار ہوگئی ، حکومت سے ناراض تین وزرا اور دو مشیر اپنی وزارتوں اور عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ وہ تمام جلد وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔ دوسری جانب…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق،مجموعی اموات 28ہزارسے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا نے مزید 46 افراد کی جان لے لی ،جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 32 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلہ، 20 افراد جاں بحق،300 سے زائد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 3 بجکر 2 منٹ پر آیا۔ جس نے ہرنائی میں تباہی مچا دی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

آثارقدیمہ کے ماہرین کی تلاش ختم،اسکی کا 1300 سال قدیم سیٹ مکمل

ناروے کے سائنسدانوں نے اسکی کا 1300 سال قدیم سیٹ کھوج کر مکمل کر لیا۔ اسی ٹیم کو 2014 میں ماؤنٹ ڈی جورڈن پہاڑی پر ایک سکی ملی تھی جس کا ایک حصہ لا پتہ تھا، جس کے لیے ماہرین نے برف کے پہاڑوں میں تلاش شروع کر دی۔ جو سات سال کے انتظار کے بعد…

غبارے میں خلا کے سفر کے لیے تجارتی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

خلائی سیاحتی فرم نے 2024 تک سٹریٹوسفیئر کے لیے پہلی تجارتی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ایک خلائی سیاحتی فرم کا کہنا ہے کہ وہ عام شہریوں کو 2024 تک ایک غبارے میں سٹریٹوسفیئر بھیجنے کے قابل ہو جائے گی ۔ لیکن اس تجارتی پرواز میں…

بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں اضافہ

کراچی: ڈیجیٹل ادائیگیوں، ای کامرس اور آن لائن بینکاری کی سہولت کے استعمال کے ساتھ بینک صارفین کی بینکوں کی خدمات سے متعلق شکایات میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بینکنگ محتسب کو گذشتہ سال جنوری تا دسمبر 2020کے دوران بینکوں سے متعلق…

آئی پی ایل: نئی ٹیم 3 سے 4 ہزار کروڑ روپے میں فروخت ہونے کا امکان

ممبئی: آئی پی ایل کی 2 نئی ٹیموں کی قیمت فی کس 3 سے 4 ہزار کروڑ روپے لگنے کی توقع ہورہی ہے۔ بی سی سی آئی نے حال ہی میں آئی پی ایل کی نئی فرنچائزز کی فروخت کا اعلان کیا تھا، نیلامی 25 اکتوبر کو ہوگی، ایک ٹیم کی بنیادی قیمت 2 ہزار کروڑ…

وزیراعظم کی بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ مائیکروسوفٹ کے بانی نے آج عمران خان نے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ وزیراعظم اوربل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

پاکستان میں کورونا مزید 39 افراد کی جان لے گیا ،ایک ہزار212 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد:‌ پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 986 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…