وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلام آباد:‌وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس کا 12 نکاتی…

پاکستان میں کورونا نے مزید 29 افراد سے زندگی چھین لی، 955 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 955 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44…

تمام فریقوں پر مشتمل افغان حکومت کی حمایت کرتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی نائب وزیر…

نوکیا بھی نئی دوڑ میں شامل ، ٹی 20 ٹیبلیٹ متعارف کرادیا

دنیا بھر میں ٹیبلیٹس کی فروخت میں اضافہ دیکھنے کے بعد بالآخر نوکیا بھی اس دوڑ میں شامل ہو گیا ہے جسے نوکیا ٹی 20 کا نام دیا گیا ہے۔ ٹیبلٹ میں 10.4 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم اور یونی ایس او سی ٹائیگر ٹی 610…

بسوں،کشتیوں اورریل گاڑیوں میں سفر کرنے کا شوقین کتا

استنبول : ابھی چند دنوں قبل کی بات ہے کہ یورپ سے ایشیا جانے کشتی میں مسافر بھرے تھے لیکن ان کی نظر ایک کتے پر جمی تھی جو بہت آرام سے سفر کا لطف اٹھا رہا تھا۔ بوجی ایک آوارہ کتا ہے جو ہرروزکسی بس، کشتی، میٹروٹرین یا شہروں کے درمیان چلنے…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کے حوالے سے مزید ٹیکس…

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کیلئے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کے لیے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا، سیکریٹری داخلہ کو پیر کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ مکمل ٹریفک بند کرنے کی بجائے سگنل فری کریں۔ جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کی وجہ سے راستے بند کرنے…

مہوش حیات لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی میزبانی کرنے لیے بےحد پُرجوش

کراچی:‌پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی میزبانی کرنے اور دو سال کے طویل عرصے کے بعد اسٹیج پر جلوہ گر ہونے کے لیے بےحد پُرجوش ہیں۔ ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 26 افراد کی جانیں گئیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 619 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

برطانیہ کی ٹریول لسٹ میں تبدیلی ، 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے

برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ پر رہ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے آنے والوں کے ویکسین سرٹیفکیٹ تسلیم کیے جائیں…