وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل ہو گئی۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف…

کینیڈا میں عجیب واقعہ، آسمانی پتھر چھت توڑتے ہوئے بستر پرآگرا

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک آسمانی پتھر(شہابی ٹکڑا) ان کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں دھنس گیا۔ اس واقعے میں خاتون کا سر بال بال بچ گیا…

ایک گھنٹے میں ایک لیٹر پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ

آسٹن، ٹیکساس: دنیا بھر میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اب ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے کے قابل بناسکتی ہے۔ آسٹن میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنسدانوں نے ایک نئی…

کراچی میں دودھ کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی،دکانداروں نے اعلان کردیا

کراچی:ترجمان ریٹیلرز ایسوسی ایشن وحید گدی کا کہنا ہے کہ دکان دار دودھ کی قیمت نہیں بڑھائیں گے۔ وحید گدی نے کہا کہ ڈیری فارمرز نے قیمت بڑھائی تو عوام کے ساتھ ہوں گے، مہنگائی کے دور میں عوام کو ریلیف دینے کے حق میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

آج قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے آرام کا دن

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ آج آرام کرے گا، ایک روز آرام کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں اسکواڈ دوسرا سینیاریو میچ کھیلے گا جبکہ آج ہوٹل میں پاکستان اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی۔ علاوہ ازیں لگاتار تیسرے روز اسکواڈ میں شامل کسی کھلاڑی کی…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیراعظم ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں. کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کے درمیان بڑے اچھے…

کورونا سے مزید21 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 173 ہو گئی

اسلام آباد:‌ پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید21 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 173 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید28 افراد جاں بحق کی جان لے لی

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 134 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…