صدر مملکت نے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، جس کے تحت…

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ء میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا…

مصر میں فلم فیسٹیول کے ہال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جانی نقصان نہیں ہوا

قاہرہ: مصر میں الجونا فلم فیسٹیول کے مرکزی ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اندر موجود ہر چیز کو جلاکر راکھ کردیا۔ آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی طور پر نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ فیسٹیول کے پانچویں…

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئےکل یواےای روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہوگی۔ قومی اسکواڈ کی جمعے کی صبح روانگی شیڈول ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا جبکہ دوسرا…

ایشیائی بینک نےتحفظ ِماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ کردیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔ بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ…

آغا سراج درانی گرفتاری سے بچ گئے ، نیب کی ٹیم 15 گھنٹے کے بعد واپس روانہ

کراچی:‌نیب کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر 15گھنٹے بعد واپس چلی گئی، نیب ٹیم گزشتہ روز سہہ پہر 4 بجے کراچی میں آغا سراج درانی کےگھر پہنچی تھی۔ سراج درانی کے ملازمین مزاحمت کرتے رہے، ساری رات گھر کے باہر موجود…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے مالیاتی اشاروں میں بہتری کی امید ظاہر کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کے اہم مالیاتی اشارے اس سال اور اس کے بعد 2026 تک بتدریج بہتر ہوں گے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والی اپنی ایک اہم اشاعت، مالیاتی مانیٹر، میں آئی ایم ایف نے حکومت…

ملک بھر میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47ہزار 934 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش، آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی سابق صدر کے خلاف 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس کی سماعت کر رہے…

لاہور، اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑدیا گیا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، این ایچ اے سے کراچی حیدرآباد روڈ نہیں بن رہا۔ آر سی ڈی ہائی وے خستہ حالی سے متعلق کیس کی سماعت کے…