امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا

واشنگٹن: امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلاڈیلفیا کی ایک کمپنی نے چار ٹانگوں والے روبوٹ کی کمر پر 6 اعشاریہ 5 ملی میٹر کی گن فٹ کر دی ہے۔ اس روبوٹک ڈاگ کو امریکہ کے ایک تجارتی شو…

پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل پر بنی فلم ’ایک ہے نگار‘ 23 اکتوبر کو رلیز ہوگی

کراچی:‌پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی کاوشوں پر بنائی گئی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ’ایک ہے نگار‘ میں ماہرہ خان اسکرین پر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے روپ میں…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی…

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیےآج دبئی روانہ ہو گا

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 11 بجے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہو گا۔ اسکواڈ دبئی میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کرے گا، اسکواڈ میں ٹیم کے 15 کھلاڑی، 3 ٹریول ریزرو اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کچھ…

چین نے اپنا پہلا سولرتحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ: چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ چینی خبر رسان ایجنسی شنہوا کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع تائی یو آن…

انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج آخری تاریخ

کراچی:‌انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج 15اکتوبر آخری تاریخ ہے، ٹیکس گزارجرمانوں سے بچنے کیلئے اپنے گوشوارے بروقت فائل کریں۔ خیال کیاجارہا ہے کہ جولوگ بروقت گوشورے فائل نہیں کریں گے،وہ آڈٹ اورانوسٹی گیشن پراسس کا سامنا کریں گے۔…

پاکستان میں کورونا سے24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 590ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر مذاکرات، ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکی تیاری

اسلام آباد:‌پاکستان اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کی (ای ایف ایف) دوبارہ بحالی کیلئے مذاکرات کر رہ رہا ہے۔ پاکستان کے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر مذاکرات کر رہا ہے اور وزیرخزانہ شوکت…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین آج (جمعہ کو) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جیارجیوا سے ملاقات کریں گے۔ ایسے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 16 روز کے…

کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش

جنیوا: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود…