سوئس مِنی گن دنیا کی سب سے چھوٹی ریوالور،گنیزورلڈ رکارڈ کی تصدیق

سوئس منی گن کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے چھوٹی اور کارگر ریوالور قرار دے دیا ہے۔ اسکی پیمائش 5 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر لمبی، 3 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر اونچی اور ایک سینٹی میٹر چوڑی ہے جبکہ اسکا وزن 19 اعشاریہ 8 گرام ہے۔ اسے…

پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑے ایک سے دوسرے اسپتال منتقل

ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرےاسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔ ٹورنٹو ویسٹرن اسپتال سے ٹورنٹو جنرل اسپتال تک اس امانت کو بحفاظت پہنچایا گیا جس سے ڈرون کی اہمیت…

اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمرجلد ہی پولیس افسر بنیں گی

کراچی: اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمرجلد ہی ایک ساتھ ہدایت کار عدنان سرور کے آنے والے ڈرامے میں پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمر کی ڈرامے کے کرداروں کی پولیس یونیفارم میں تصاویر جہاں سوشل میڈیا پر وائرل…

مقبوضہ کشمیر میں‌بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا مظاہرہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کمنٹری پینل میں سابق کرکٹر بازید خان کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں بھارت کے ہرشا بھوگلے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سینل…

ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ،مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد رہ گئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران 52 ہزار 589 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 893 کیسز سامنے آئے ہیں،…

سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی،بازار اب پورا ہفتہ کھلے رہیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی نہیں گریں گے، ہفتہ بھر بازار کھل سکیں گے، کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے سینما ہال جا سکیں گے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قائم کیئے…

تیل کی قیمتیں دنیا بھر میں بڑھی ہیں، آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالرملنے ہیں، شوکت ترین

تاسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اصلاحات پر بہت کوششیں کی۔ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 49 پیسے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے…

دو سر والے کچھوے میں معدے بھی دو پائے گئے

موسمیاتی تبدیلیاں جہاں دنیا کی ہر چیز کو متاثر کر رہی ہیں وہیں جانوروں کے خدو خال پر بھی انداز ہو رہی ہیں۔ امریکی ریاست میساچوسٹس میں پیدا ہونے والے دو سر والے کچھووے کے معائنے کے دوران اس میں معدے بھی دو پائے گئے ہیں۔ جو اس کے جسم کے…