اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے نے سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد: اندرون ملک پروازوں کی منسوخی کے معاملے پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نوٹس لے لیا ہے۔ سی اے اے نے ہدایت کی ہے کہ پرواز کی منسوخی پرایئر لائن اپنی یا دوسری ایئرلائن پر مسافر کو منزل تک پہنچائے۔ مسافر مطلوبہ…

طویل عرصے بعد امریکا نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں بلآخر اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آبادمیں سفیر نامزد کردیا ہے۔ ڈونلڈ بلوم 2019 سے تیونس میں امریکا کے سفیر ہیں، انہیں طویل عرصے تک اس خطے میں سفارتکاری کرنے…

امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا دستی چاقو کا ماڈل بنالیا

کینٹکی، امریکہ: پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی دستی چاقو(پاکٹ نائف) عام ہیں اور اب ایک امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا دستی چاقو کا ماڈل بنایا ہے جس کی مجموعی لمبائی 34 فٹ اور وزن 680 کلوگرام ہے۔ جیبی چاقو کا یہ ماڈل مشہور امریکی کمنی…

طالبان کا افغان لڑکیوں کے تعلیمی ادارے جلد کھولنے کا عندیہ

طالبان نے افغان لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے افغان حکام سے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے پر…

ن لیگ رہنما پرویز ملک کی نشست پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد:‌الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 21 سے 25…

ممتاز شاعر، صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی انتقال کر گئے

لاہور: ممتاز شاعر، صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی 75برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ اجمل نیازی 1947 میں موسیٰ خیل میانوالی میں پیدا ہوئے، گورڈن کالج راولپنڈی، گورنمنٹ کالج میانوالی، گورنمنٹ کالج لاہور اور ایف سی کالج میں…

وزیرخزانہ کا عہدہ ختم، شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر

اسلام آباد:وزیرخزانہ کا عہدہ ختم کرکے شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ شوکت ترین کی قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔ شوکت ترین…

قومی ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی

مشن ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ دبئی میں ٹریننگ کررہا ہے اور قومی ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں 20 اکتوبر کو جنوبی افریقہ سے…

سانحہ کارساز کو14 برس بیت گئے، تفتیش تاحال ادھوری، کوئی ملزم نہیں پکڑا گیا

کراچی:‌ سانحہ کارساز کراچی کو14 برس بیت گئے۔ المناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے150 سے زائد کارکنان شہید اور 400 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے ملک بھر سے سابق وزیرِاعظم بے نظیر کی وطن واپسی پر ان کا استقبال کرنے کراچی پہنچے…

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا،24گھنٹوں کے دوران 11 اموات

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 280 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…