دنیا بھر میں شوبز کی رونقیں دوبارہ بحال، جیمز بانڈ کی ’ نو ٹائم ٹو ڈائی‘کا رکارڈ بزنس

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والی شوبز کی رونقیں آہستہ آہستہ اب دوبارہ بحال ہورہی ہیں، معروف برطانوی اداکار ڈینیل کریگ کی بطور007 جیمز بانڈ آخری فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ 2021 میں 500 ملین ڈالر کمانے والی دوسری ہالی ووڈ فلم بن…

وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کے روسی ویندر ڈوسن نے 51 گیندوں پر شاندار سنچری بناکر اپنی ٹیم کو جیت دلوائی۔ ابوظبی میں ہونے والے اس پریکٹس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس…

قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ بری حکمرانی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ بری حکمرانی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بااثر افراد کی جانب سے راستہ بند کئے جانے سے متعلق…

کراچی والوں کے لئے بری خبر، بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

کراچی: کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ 3 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی کے باسیوں کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ…

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز،طے شدہ دورہ شمالی آئر لینڈ منسوخ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورۂ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ نے آئندہ چند دنوں کے لیے آرام کرنے کا طبی…

باجوڑ میں آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 4سیکیورٹی اہلکارشہید

باجوڑ میں آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4سیکیورٹی اہلکارشہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شہدا میں ایف سی کے 2 جوان اور 2 پولیس اہلکارشامل ہیں۔ شہید لانس نائیک کی عمر 28 سال…

پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہوئی ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ستمبر میں 1.13 ارب ڈالر رہا، جو اگست2021 میں 1.47 ارب ڈالر تھا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.4 ارب ڈالر رہا۔ درآمدی بل میں اضافہ بڑھتی…

ملک میں کورونا کیسزمیں بتدریج کمی، فعال مریضوں کی تعداد 25 سے بھی کم

اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے مجموعی طور پر 44 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 622 مثبت پائے گئے، اس طرح…

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا…

اسلام آباد میں ڈینگی نے خطرناک صورت اختیار کرلی

اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ شہر میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئےجبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 365…