فولادی چھری سے بھی تین گنا تیز دھار والی لکڑی تیار

میساچیوسٹس: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے ایسی مضبوط لکڑی ایجاد کرلی ہے جو عام لکڑی کے مقابلے میں 23 گنا سخت ہے جبکہ اس سے بنائی گئی کیلیں اور چھریاں فولاد سے بھی تین گنا تیز دھار ہیں۔ واضح رہے کہ لکڑی میں تقریباً 50 فیصد مقدار…

بستر پر لیٹ کر فلمیں دیکھیں اور خوب کمائیں

لندن: اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا دن بستر پر آرام سے لیٹ کر فلمیں دیکھتے رہیں اور خوب کمائی بھی ہو تو یہ آپ کےلیے ایک نادر موقع ہے۔ مہنگے اور آرام دہ گدے بنانے والی ایک برطانوی کمپنی ’کرافٹڈ بیڈز‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے اپنے گدوں کی…

ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح 1.38 فیصد سے بڑھ کر 14.48 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے تحت ملک میں 29 اشیائے ضروریہ…

گلوکارعلی عظمت کی میڈم نورجہاں کی ظاہری شخصیت سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت

گلوکار علی عظمت نے میڈم نورجہاں کی ظاہری شخصیت سے متعلق دئیے جانے والے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری بات کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ورنہ مجھ سے بڑا میڈم نور جہاں کا کوئی پرستار نہیں۔ علی عظمت نے چند روز قبل ایک پروگرام کے دوران…

شام میں امریکہ کا ڈرون حملہ، القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

امریکہ نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما عبدالحامد المطار کو ہلاک کردیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے…

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خوراک عہدے سے مستعفی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خوراک جمشید اقبال چیمہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جمشید چیمہ مسلم لیگ (ن) کے مرحوم رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی نشست این اے 133 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اس…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا سپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا سپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہوگا، آج ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے مرحلے میں آج دو…

پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے دبئی جانے والے وفاقی وزیرداخلہ واپس وطن پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ شیخ رشید گزشتہ روز پاک بھارت میچ دیکھنے کےلیے دبئی گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ کو موجود صورتحال کے پیش نظر اچانک واپس آنا پڑا ہے۔ روانگی کے وقت انہوں نے کہا…

مستونگ میں خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد:‌پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…