بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا ،جیل جانے کی درخواست

روم: اٹلی میں بیوی سے تنگ شخص پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور جیل جانے کی درخواست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں منشیات کیس کے مجرم کو گھر میں نظر بندی کی سزا سنائی گئی تھی تاہم مذکورہ شخص بیوی سے تنگ ہو کر تھانے پہنچ گیا اور…

لفٹ میں استعمال ہونے والے 1000 بٹنوں والی دیوار قائم

ٹوکیو: جاپان میں لفٹوں کے بٹن بنانے والی ایک مشہور فیکٹری نے اپنے تمام ان بٹنوں کو ایک دیوار پر لگایا ہے جو وہ ایک عرصے سے آرڈر پر تیار کرتی رہی ہے۔ ان بٹنوں کی تعداد 1000 کے لگ بھگ ہے۔ فیکٹری کا دورہ کرنے والے شائقین ایک ہی دیوار پر لگے…

پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر پاک روس 3روزہ مذاکرات شروع

اسلام آباد: پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر پاک روس 3روزہ مذاکرات شروع ہو گئے۔ منصوبے کے حوالے سے فریقین میں سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق مذاکرات میں روسی وفد کی نمائندگی پاک اسٹریم…

ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے

ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے 16ویں روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے، اس موقع پر ان کی نئی فلم ایٹرنلز کا پریمیئر بھی ہوا۔ اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی تھیں۔ 16ویں روم فلم فیسٹیول میں…

افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے،انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے موسم سرما سے قبل جان بچانے والی امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات لے اور فنڈنگ…

وزیرِ اعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس کے دوران انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر صدر شی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کے مطابق چینی صدر سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے…

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ سعودی عرب میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد…

پاکستان میں کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، ایک دن کے دوران سب سے کم 6 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 392 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم آج دوسرے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ، پاکستان نے بھارت کوعبرت ناک شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرت ناک شکست دے دی۔ پاکستان نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 152 رنز کا ہدف اننگز کے 17.5 اوور میں حاصل کر لیا۔ پاکستان کے کپتان بابراعظم…