ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان آج آمنے سامنے ہوں گے

بھارت اورنیوزی لینڈ کو ہرانے کے بعد اب افغانستان نشانے پر ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان آج آمنے سامنے ہوں گے. پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام7 بجے کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم…

کراچی میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی،سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی ایم سی ایڈمنسٹریٹر زگلی، محلوں، فٹ پاتھ اور…

8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس،آصف زرداری پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد کی احتساب عدالت 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باعث سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد نہ کر سکی۔ آصف علی زرداری کے وکیل…

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے اسٹیکرز کا آپشن

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کا آپشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ان اسٹیکرز کی آزمائش جون میں شروع کی گئی تھی اور اگست میں اسے ویری فائیڈ اکاؤنٹس والے اکاؤنٹس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر اب انسٹاگرام کے…

سعودی امریکا ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ فوجی مشقیں مکمل

سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی بحیرۂ احمر میں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ مشقیں مکمل ہو گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں ’بلیو ڈیفنڈر 21‘ کی اختتامی تقریب میں سعودی بریگیڈیئر سعد الاحمری اور امریکی کرنل کارل ہیورڈ موجود تھے۔ سعودی میڈیا کا…

معروف گلوکار و اداکارعلی ظفر کی سوشل میڈیا پرمقبولیت میں اضافہ

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اورآسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم نے گروپ ون کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی اس کے 2…

امریکی باسکٹ بال پلیئر کے پرانے جوتے14 لاکھ70ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی باسکٹ بال پلیئرمائیکل جورڈن کے پرانے جوتے اتوار کو لاس ویگاس میں نیلامی کے دوران 1.47 ملین ڈالر میں فروخت ہو گئے مائیکل جورڈن نے یہ جوتے1984 میں ابتدائی گیم سیزن کے دوران پہنے تھے۔ جوتوں کے 1 ملین سے 1.5 ملین ڈالر میں فروخت ہونے…

انٹربینک میں ڈالر کو جھٹکا ، قدر میں20 پیسے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ، فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.60 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ کاروبار کےدوران انڈیکس 46ہزار 17 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا…

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی، مزید 9 افراد لقمہ اجل بنے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…