وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہیں جب کہ…

عبدالقدوس بزنجوکو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیا گیا

کوئٹہ :‌میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی ۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے کی…

ایک ارب افراد کیلئے ہوا میں سےپینے کے پانی کا بندوبست ہوسکتا ہے

ٹیکساس: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ فضائی آبی بخارات کو عملِ تکثیف سے پانی…

بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو

جکارتا: انڈونیشیا میں رہنے والے ایک بارہ سالہ بچے کا نام ’اے بی سی ڈی ای ایف، جی ایچ آئی جے کے زُوزُو‘ ہے جو اس کے والد نے رکھا ہے۔ یہ انکشاف چند روز قبل کورونا ویکسی نیشن کرنے والے طبی عملے کو ہوا جسے پہلے وہ مذاق سمجھے لیکن جب انہوں نے…

عبدالقدوس بزنجوآج وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ:‌عبدالقدوس بزنجوآج وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے بلامقابلہ انتخاب کے بعد کو گورنر ہاﺅس میں اپنے…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہےاور امریکی ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور…

پاکستان میں کورونا کی شدت میں مسلسل کمی،24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

زین ملک اور جیجی حدید تعلقات نہ نبھا سکے،راہیں جدا کرلیں

پاکستانی نژاد گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے بیٹی ہونے کے 13 ماہ بعد ہی راہیں جدا کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ستاروں میں علیحدگی زین ملک کے سپر ماڈل کی ماں سے اختلاف بنے۔ زین ملک نے اس سارے معاملے پر…

برطانیہ نے مزید ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے آئندہ ہفتے مزید 7 ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق اگلے ہفتے کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیں گے، جس میں کولمبیا، ڈومینیکن رپبلک، ایکواڈور، ہیٹی، پاناما، پیرو اور…

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال کے پیش نظر اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔ اجلاس میں…