چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کھل گیا

چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کھول دیا گیا، جس کے بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بھی بحال ہو گئی۔ کسٹم حکام نے بتایا ہے کہ بابِ دوستی گڈز ٹرانسپورٹ دو طرفہ ٹریڈ کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رات کےاوقات میں…

روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ڈالر ایک روپے سستا

سعودی عرب سے مالی معاونت ملنے کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پرہی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر170 روپے29 پیسوں پرٹریڈ ہورہا ہے۔26 اکتوبرکوڈالرکی قیمت…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا،شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کیلئے آئینی ترامیم کی ضرورت ہے، آئینی…

عمران خان صرف کرکٹ بہتر کھیل سکتے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے سب سے آئیڈیل کام کرکٹ ٹیم چلانا ہی ہے۔ ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کہتے تھے ہم کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن چکےہیں۔اب کراچی آئیں…

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر،متعدد مسافر زخمی

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد 17 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے تاہم کسی جانی…

وزیراعلیٰ سندھ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

بھارتی کپتان نے خراب پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کرلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ سے بدترین شکست، بھارتی کپتان نے خراب پرفارمنس کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ پریشر ہینڈل نہ کر پانے کی وجہ سے انتہائی ضروری میچ ہار گئے، ان کا کہنا تھا کہ ہم نیوزی لینڈ کیخلاف…

کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 482 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز کورونا کے 482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار 621 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح ملک…

وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 11 روز بعد حالات معمول پر آگئے

اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل…