مالی سال کی پہلی سہ ماہی، تجارتی خسارہ105فیصد سے بڑھ گیا

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ105فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے پہلے چار ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔تجارتی خسارہ 15 ارب 61کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اعدادو شمار کے مطابق برآمدات 24.71 فیصد اضافے…

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اہم فیصلوں پر کل قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان خطاب میں ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ریلیف پیکج کے تحت ملک کی 53 فیصد آبادی مستفید ہو گی۔ وفاقی وزیر…

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ نمیبیا کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیا گیا 190 رنز ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا…

پاکستان کا بھارت کی بلائی گئی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے بلائی گئی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت امن تباہ کرنے والا ہے، یہ امن قائم کرنے…

ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے

ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن سے واپسی پر دہشتگردوں نے ٹیم پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی کے دوران 4دہشتگرد مارے گئے اور4 فرار…

پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان کی عالمی سطح پر کامیابی

مارول سیریز کی ’اسپائیڈر مین فار فرام ہوم‘ میں اسپائیڈر مین کی حجابی کالاس میٹ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی ایک سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز’ فاؤنڈیشن‘ میں نظر آئیں گی۔ اس سیریز کی کہانی مقبول…

ماحولیاتی سربراہی اجلاس ،عالمی رہنماؤں کا ’انسانیت کو بچانے‘ پر زور

گلاسگو میں ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں نے ’انسانیت کو بچانے‘ پر زوردیا ہے ، اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو ’انسانیت کو بچانے‘ کے لیے کام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی تاریخی دو روزہ…

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پررہی

اسلام آباد: ملک بھر میں گذشتہ ماہ اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پرشرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ…

ملک میں کورونا سے 10 افراد کا انتقال، مثبت کیسز کی شرح مزید کم

ملک میں کورونا سے 10 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوکر 1.16 پر آگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39296 ٹیسٹ کیے گئے جن…

ٹی 20ورلڈکپ میں آج پاکستان نمیبیا مد مقابل ہوں‌ گے

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج نمبیا سے مدمقابل ہو گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ابوظہبی میں کھیلا جائے…