ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان شہریوں کی تکالیف مزید بڑھ گئی ہیں۔ شہر قائد کراچی میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 135 روپے تک پہنچ گئی ہے جب کہ ہول سیل…

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 64 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، یہ بھارت کی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح ہے۔ افغانستان کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 7…

اداکار فیصل قریشی ایک اور حادثے کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کار کو شدید بُری حالت…

مسعود خان امریکا میں پاکستان کے سفیر نامزد

سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو امریکا میں پاکستان کا سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق مسعود خان کی امریکا میں بطور سفیر تعیناتی کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ مسعود خان کے نام کی منظوری کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری…

امریکہ کی چین کے جوہری ہتھیاروں کی تیزی سے تیاری پرتشویش

واشنگٹن: پینٹاگون نے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھا رہا ہے۔ چین کے پاس 2027 تک 700 ڈیلیوری ایبل نیوکلیئر وار ہیڈز ہو سکتے ہیں اور 2030 تک یہ تعداد ایک ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔…

ملک میں کورونا سے اموات میں پھر اضافہ،19 افراد جان کی بازی ہارگئے

ملک میں کورونا سے اموات میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43901 ٹیسٹ کیے گئے…

بلبل صحرا کے نام سے مشہورلوک گلوکارہ ریشماں کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور: معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے، کم سنی میں ہی مختلف صوفیاءکے مزاروں پر گنگنایا کرتی تھیں۔ عظیم صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر ”ہو لعل میری“ قوالی پیش کر کے شہرت حاصل کی، پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہ…

مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے عمرہ اور نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر پورا نہیں…

ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 11 افراد کا انتقال

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 914 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمزید مستحکم

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید سستا ہو کر169روپے75پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان کے بعد ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 79 پیسے کمی دیکھی…