آسٹریلیا نےافغانستان کیخلاف ہوبارٹ میں ہونیوالا ٹیسٹ ملتوی کردیا

آسٹریلیا نے 27نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول افغانستان سے پہلا کرکٹ ٹیسٹ ملتوی کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد ٹیسٹ میچ ملتوی کیا گیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان اور دنیا بھر…

برطانیہ میں پہلی مرتبہ کورونا کے علاج کیلئے کیپسول کے استعمال کی منظوری

لندن: برطانیہ نے امریکی کمپنیوں مرک، شارپ اینڈ ڈوہم (ایم ایس کے) اور ریج بیک بائیو تھراپیوٹیکس کی تیار کردہ دوا مولنیوپیراویر (molnupiravir) کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ مؤقر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی انگلش نے بتایا ہے کہ اس دوا کو…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 507 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایم پی اے جام اویس کا جسمانی ریمانڈ

کراچی:‌ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3 روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ ایم این اے جام اویس کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن آج طلب

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن آج طلب کر لیے۔ ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہونگے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا11 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا ہے، پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھربڑا اضافہ

اسلام آباد:‌وفاقی حکومت نے رات گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔…

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ،2 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے، جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی…

وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے ان کے سامنے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام اور وژن کا خاکہ پیش کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ملاقات میں وزیراعظم نے عدل وانصاف اور ریاست…

شہباز شریف نے وزیراعظم کا ریلیف پیکیج مسترد کر دیا

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکیج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، بجلی گیس کی قیمت بڑھے گی تو مہنگائی کیسے نہیں ہوگی۔ قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف…

حکومت کا موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی اور یہ سردیوں کے موسم میں گیس…