کراچی میں حکومتی رٹ چیلنج ،ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت 10 روپےبڑھادی

کراچی میں ڈیری فارمرزنےپھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت 10 روپے اضافے سے 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ کراچی میں ڈیری فارمزنے دودھ کی قیمت میں دس رو پے اضافہ کر دیا۔ شہرمیں دودھ کی قیمت مختلف علاقوں میں 140روپےتک پہنچ گئی ہے۔…

میڈلز اور ایوارڈز جیتنے والے لاہور کے تین موسیقار بھائی

لاہور کے تین کمسن بھائیوں نے اپنے شوق کے تعاقب میں ارادوں کو بلند کیا اور وہ کر دکھایا جو اس عمرمیں کم لوگ ہی کر پاتے ہیں۔ میوزک کے شعبے میں نام کمانے اور موسیقی کے افق کو اپنی دلکش آواز سے سحر زدہ کرنے کے خواہشمند تینوں بھائیوں کا عزم…

افغانستان میں طالبان کی زیرنگرانی پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد: طالبان کے ماتحت وزارت صحت نے افغانستان میں 4 روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کردیا جس کے دوران 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق 4 روزہ مہم پیر (آج) سے شروع ہورہی ہے اور…

صوبہ بلوچستان کی 14 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کی 14 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبائی وزرا کے قلمدانوں کا نوٹی فکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔ صوبہ بلوچستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برادری گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں گورنر سید ظہوراحمد آغا نے صوبائی…

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے کئی ریکارڈز بنالیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے کئی ریکارڈز قائم کر دیے۔اسکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں پاکستان گروپ ٹو کی ناقابل شکست ٹیم بن گئی کیونکہ پاکستان نے گروپ ٹو میں اپنے تمام میچز جیتے۔ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ ایونٹ میں…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد کا انتقال، 449 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد:‌پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 449 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41709 ٹیسٹ…

تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم، کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال لیاگیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے…

کراچی میں ڈیری مافیا کا دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

کراچی: ڈیری مافیا نے 8 نومبر سے دودھ 10 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں ڈیری مافیا نے 8 نومبر سے دودھ 10 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد دودھ کی قیمت 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ ڈیری اینڈ کیٹل…

ٹوئٹر نے بھی پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروادیے

سلیکان ویلی: گوگل، فیس بُک اور انسٹاگرام کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کےلیے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کروا دیئے ہیں۔ مطلب یہ کہ اب آپ بھی دنیا کے سب سے بڑے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم سے پیسہ کما سکتے ہیں، بشرطیکہ ٹوئٹر پر…

نیو یارک میں آرٹ کا انوکھا شاہکار،دیکھنے والے دنگ رہ گئے

نیویارک: آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نیویارک میں قائم ایک اپارٹمنٹ میں 140 ٹن زرخیز مٹی گزشتہ 20 برس سے رکھی ہے اور اسے آرٹ کا ایک شاندار شاہکار قرار دیا جارہا ہے۔ نیویارک میں اسے ارتھ روم کا نام دیا گیا ہے جو ووسٹر اسٹریٹ پر واقع ہے جسے…