پنجاب میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بناید پر چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی…

عالمی بینک کا افغانستان کی امداد بحال کرنے سے انکار

سربراہ عالمی بینک نے افغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کا امکان رد کر دیا۔ ورلڈ بینک چیف ڈیوڈ مالپاس نے کہاکہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے ۔ طالبان کو افغانستان کے9 ارب ڈالر کے ذخائر کی رسائی بھی روک دی…

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت7 قوانین منظور

اسلام آباد:‌ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی گنتی جاری رکھنے کے بعد بلز کی منظوری کا…

چینی بحران وفاقی حکومت کے خلاف سندھ حکومت کی سازش ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح احکامات کے باوجود شوگر ملیں جو کہ 15 اکتوبر کو…

پاکستان سے سیمی فائنل ،آسٹریلیا انجانے خوف کا شکارہوگیا

دبئی: پاکستان سے سیمی فائنل نے آسٹریلیا کو انجانے خوف کا شکار کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جمعرات کو آسٹریلیا کا سامنا پاکستان سے ہوگا، گروپ 2 میں ناقابل شکست رہنے والے گرین شرٹس کا خوف ابھی سے کینگروز کے اعصاب پر سوار ہوتا…

شادی کے چند سال بعد شوہر نے طلاق دے دی تھی، حنا دلپذیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا دلپزیر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں شوہر نے غصے کی حالت میں طلاق دی تھی۔ حنا دلپزیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی تھی اور وہ اپنے شوہر کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی تھیں تاہم شادی کے چند سال…

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش

قوم کو بیداری کا سبق دینے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ لاہور میں مزار اقبال پر منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 558 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

مشروب پینے والا مگ جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے

لندن: اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔ اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی ہے اور…

پارک لین ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں نیب کا گواہ پیش نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی…