12 تا 18 سال کے 50 فیصد طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگ چکی: اسد عمر

وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی ہے۔ یہ…

بھارت جانےکےبجائے پاکستان فلم انڈسٹری پر توجہ دینی چاہیے،سجل علی

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو بھارت میں کام کرنے کا سوچنےکے بجائے اپنی انڈسٹری کی بہتری پر توجہ دینی چاہیے۔ سجل علی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شوبز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، آج پاکستان اورآسٹریلیا مدمقا بل ہوں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیاآمنے سامنے ہوں گے۔ بڑے ایونٹ کے بڑے مقابلے میں آج ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی میں شروع ہوگا۔…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 575 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

سانحہ اے پی ایس، ذمے داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمے داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش…

ٹی20 ورلڈکپ، آج پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپ میں…

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو مالی خوردبرد کے جرم میں سزا

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کو مالی خوردبرد کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈھاکہ کی عدالت نے سنہا کو ان کی غیرموجودگی میں سزا سنائی۔ سابق چیف…

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

برمنگھم: عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری زندگی کا قیمتی دن ہے، عصر اور میں نکاح کے بندھن میں…

دفاعی پیداوارمیں خود انحصاری پر فخر ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی پہچان ہوتی ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد:‌سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کیس کی سماعت کر رہا ہے۔…