دنیا کی سب سے بڑی 10 فٹ لمبی جوائے اسٹک !

نیو ہیمپشائر: امریکا کی ڈارٹ ماؤتھ یونیورسٹی میں پروفیسر میری فلانیگن نے دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے اور جسے حرکت دے کر ویڈیو گیم کھیلا جاسکتا ہے۔ یہ جوائے اسٹک اٹاری 2600 ویڈیو گیم کونسول کےلیے 2006 میں…

بچوں کی نگرانی، آئی فون میں نئے فیچر کی آزمائش شروع

اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر سے بچانے کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ آئی او ایس 15 اعشاریہ 2 کے نئے بیٹا ورژن میں ایپل کمیونیکشن سیفٹی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فیچر صارفین کو خود ان ایبل…

ایف بی آر کے آئی ٹی سسٹم میں ایک بارپھر خرابی ،سرور بیٹھ گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی ٹی نظام میں ایک بار پھر خلل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث سرور بیٹھ گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی…

تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے ، مہوش حیات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد مہوش حیات نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے خصوصی پیغام دیا۔ پاکستانی اداکارہ نے انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم سے ویڈیو شئیر کی، جس میں ان کے دوست اور بھائی بھی موجود تھے۔ مہوش حیات کا کہنا…

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام اور سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے پر قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کے نام پیغام دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو حوصلہ دلاتے ہوئے کہا کہ میں بخوبی جانتا ہوں کہ بابر اعظم…

ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا نے جیت لیا، پاکستان کی 5 وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا تھا۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی پہلی…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد ہوگئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 584 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

نکاح کے بعد ملالہ یوسف زئی کی سوشل میڈیا مقبولیت میں مزید اضافہ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کے بعد اُن کی سوشل میڈیا مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی دو روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک نوجوان افسر عصر ملک کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھی ہیں۔ نکاح کے…

امریکا میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔ محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر…