امریکا میں سات فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اژدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں سات فٹ لمبے تفریح کے شوقین اژدھے نے کشتی میں چھپ کرسومیل کا سفرطے کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کشتی کے عملے کو اژدھے کی موجودگی…

شوہرکی موت کی وجہ بننے والے لوگوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی، اہلیہ عمرشریف

پاکستان کے کامیڈین کنگ اور لیجنڈری اداکار عُمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے کہا ہے کہ وہ اُن کے شوہر کی موت کی وجہ بننے والے لوگوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔ شوہر کے انتقال کے بعد سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی عُمر…

روس کی بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع

روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی۔ امریکا کے 2017 کے قانون کے تحت بھارت پر روس سے میزائل نظام خریدنے پر پابندی کے خطرات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روس کی ملٹری کوآپریشن ایجنسی کے سربراہ دیمتری شوگایوف نے بتایا کہ…

یورپی یونین کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس انسانی حقوق سے مشروط

اسلام آباد: یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ سہولت انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی وعدوں کی…

نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلائی جارہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:‌وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سلسلہ وار ٹوئٹس…

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلئے ڈھاکا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے اتوار کے روز ہوٹل میں جم سیشن کیا اور آج میرپور اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔ تین گھنٹے تک جاری رہنے والے…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

باجوڑمیں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

صو بہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں راغگان ڈیم کے نزدیک ایک پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر صمد خان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس وین ڈیم کے…

آسٹریلوی شہری نے ایک ہی پودے پر 5 مختلف پھل اگا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا

میلبورن: عراقی نژاد آسٹریلوی شہری حسام صراف نے ذاتی باغیچے میں ایک ہی پودے پر پانچ مختلف اقسام کے پھل اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے جسے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں تسلیم کیا ہے۔ گارجیئن آسٹریلیا کے مطابق، حسام صراف بہت چھوٹی…

چاند پرموجود آکسیجن 8 ارب انسان ایک لاکھ سال تک استعمال کرسکتے ہیں

چاند پر موجود آکسیجن دنیا کے انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی آسٹریلوی سائنسدان نے اپنے ایک مضمون میں کہا ہے کہ چاند پر موجود مٹی، پتھروں اور چٹانوں پر اتنی آکسیجن موجود ہے کہ وہ دنیا کے آٹھ ارب انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک بھی…