اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

کراچی: اداکارہ حرا مانی حال ہی میں اپنے لباس اور گائیکی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن انہوں نے صرف اداکاری میں نہیں بلکہ گائیکی میں بھی نام…

بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان

بھارتی حکومت نے 19نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی…

مہنگائی کے خلاف کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں، مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے

کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی مہنگائی کےخلاف کل کی احتجاجی ریلی و جلسے میں شرکت کیلئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کوئٹہ پہنچ گئے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسہ کے لئے تیاریاں…

ثبوت لے آئیں کارروائی میں کروں گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا حلف نامہ جوڈیشل ریکارڈ کا حصہ نہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزاؤں کے خلاف…

کوآپریٹو مارکیٹ آتشزدگی: تاجروں کا نقصان کے ازالے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی: صدر کی کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں نے حکومت کو نقصان کے ازالے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ کراچی کے علاقے صدر کی کوآپریٹو مارکیٹ میں آتشزدگی پر قابو پانے کے بعد اب بھی کولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ مارکیٹ کے داخلی و خارجی…

بابر اعظم کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ الیون کے کپتان مقرر

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو مقرر کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو ہی مقرر کیا ہے، ٹاپ پر جوز بٹلر اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں، تیسرا نمبر بابر اور چوتھے نمبر پر مچل…

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف الزامات پرمعافی مانگ لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر معافی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر…

وزیراعظم نے پٹرولیم نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئندہ پندرہ روز کے لیے موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پیر کو…

نواز شریف پر 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کیلئے تیاریاں

لاہور: حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی…

’ٹائرانوفون‘ ڈائنوسار کے اصل دانت والا آئی فون کیس متعارف

مشہور کمپنی کیویئر نے آئی فون 13 کی کیسنگ میں ٹی ریکس ڈائنوسار کے اصلی دانت کا ایک ٹکڑا لگایا ہے۔ کیویئر کمپنی کے تیار کردہ کیسنگ میں سونے کی چادر لگائی گئی ہے جبکہ سیاہ رنگ میں ڈائنوسار کا ابھرا ہوا سر دیکھا اور ہاتھ لگا کر محسوس کیا…