بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45 افراد ہلاک

بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45 افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم…

کسی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی، آئی سی سی

چیئر مین آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا. وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی…

بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جس کی سماعت 30 نومبر کو کی جائے گی۔ سینٹرل پاور…

افغانستان میں مالیاتی نظام تباہ ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عوام کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی، کم ڈیپازٹس، نقد رقم کی کمی کی وجہ سے مالیاتی نظام تباہ ہو سکتا ہے، افغان بینکوں کو سہارا دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، افغانستان میں مالیاتی نظام کی…

ملک میں مہنگائی سے ہر کوئی پریشان ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین…

پاکستان اورآئی ایم ایف میں معاہدہ،ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزارڈالرقرض کی سفارش

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو قرض جاری کرنے کی…

تیسرا T20 میں ڈاہانی کے ڈیبیو، افتخار کی شمولیت کا امکان

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خرابی کےباعث بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 کے لیےدستیاب نہیں ہوں گے، ان کی جگہ افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں شاہنواز دھانی کا…

نواز شریف اور مریم کو سیاسی عمل سے باہر کرنے کیلئے نشانہ بنایا گیا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم کو سیاسی عمل سے باہر کرنے کےلئے نشانہ بنایا گیا جبکہ قوم انصاف کے لئے نظام انصاف کودیکھ رہی ہے۔ نون لیگ کے صدر شہبازشریف کا ٹوئٹ میں…

سابق چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پران سے منسوب وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب کی گئی وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دو افراد نواز شریف کو سزا دینے اور مریم نواز سے متعلق بات کررہے…