خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکی69ویں سالگرہ

کراچی: خوشبوؤں اورمحبتوں کوشاعری کا پیراہن دینے والی پروین شاکرکا آج69واں یوم پیدائش ہے۔ پروین شاکر24نومبر1954کوکراچی میں پیدا ہوئیں۔ان کا تعلق ایک علمی اورادبی گھرانے سے تھا جس میں ان سے پہلے بھی کئی مشہورشاعرتھے۔گھرکے ادبی ماحول نے…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا چٹاگانگ میں ٹریننگ سیشن جاری

ڈھاکا:‌ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کا چٹاگانگ میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کی نیٹ سیشنز میں خصوصی مشقیں جاری ہیں۔ فیلڈنگ سیشن کے دوران سلپ اور گراونڈ فیلڈنگ پر توجہ دی جارہی ہے۔ ظہور احمد…

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل، آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت کی تمام اہم تجاویز مسترد

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے حکومت پاکستان کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کا راستہ کُھلا رکھنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ مرکزی بینک کا 100فیصد منافع بھی اس وقت تک وفاقی حکومت کو منتقل نہیں ہوسکے گا جب تک کہ بینک اپنے…

سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے آج دوپہر تک شہر میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی۔ کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس نے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 38 ہزار 38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 350 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے نتیجے میں مثبت کیسز کی…

وزیراعظم آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹراسلام آباد میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے. کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی۔وزیراعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم…

اوکاڑہ:CTD کی کارروائی، 2دہشتگرد گرفتار

اوکاڑہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں صغیر شاہ اور جبار سے اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، ایل ای ڈی بیٹری اور سوئچ برآمد کیے گئے ہیں۔…

جیل نہیں جانا تو پیسے واپس کریں، مزید ڈرامے نہیں چلیں گے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز اور گیمز سے باہر آکر الزامات کا جواب دے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ ڈرامے مکمل فلاپ ہو چکے ہیں،جیل نہیں جانا تو پیسے واپس…

آئی ایم ایف سے معاہدےکے تحت پیٹرولیم لیوی ہرماہ 4 روپے بڑھانی ہے، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کےمشیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات طے پاگئے ہیں، پیٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ایک ارب…

ویکسین کے حوالے سے اقدامات کو مزید تیز کیا جائے، این سی او سی

اسلام آباد:‌ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ این سی اوسی کی جانب سے صوبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ویکسین کے حوالے سے اقدامات کو مزید تیز کریں، فورم کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز…