شاہ نواز ڈاھانی کا لاڑکانہ پہنچنے پر شاندار استقبال

کراچی:بنگلادیش کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بالر شاہ نواز ڈاھانی کے لاڑکانہ پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شاہ نواز ڈاھانی کی وطن آمد کے موقع پر ان کے دوست اور رشتے دار ایئرپورٹ پر موجود تھے، جنہوں نے…

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہو گئی ہیں۔ عروج آفتاب کو جاز اور صوفی گانوں میں عبور حاصل ہے، انہیں 64ویں گریمی ایوارڈز کی دو گیٹگریز “بہترین نئے فنکار” اور “بہترین عالمی میوزک پرفارمنس” کے لیے نامزد کیا…

آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے اور پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے کیس…

کورونا سے مزید13افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد28ہزار690 ہو گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید13افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار690 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند،عوام پریشان

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر،…

شوکت ترین نے گیس بحران پر حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کرلیا۔ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس کے جو کارگو لینے چاہیے تھے…

پٹرولیم ڈیلرز کا کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول…

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

کورونا وائرس کا علاج اب چیونگم بھی معاون ثابت ہو سکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر افراد کے علاج کے لیے سائنسدانوں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی اور طبی ماہرین نے مریضوں سے وائرس کے آگے منتقلی کی روک تھام…

اٹلی کا ایمازون اور ایپل پر225 ملین ڈالر کا جرمانہ

اٹلی نے ایمازون اور ایپل پرغیرمسابقتی رویہ اپنانے کے الزام میں دو سو پچیس ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاہے۔ اٹلی کی اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی نے امریکی ٹیک کمپنیوں ایپل اور ایمازون کو ایپل اور بیٹس کی مصنوعات کی فروخت میں مسابقتی مخالف تعاون کے…

امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہوگی

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہو گی۔ اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان سے مذاکرات…