بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے

بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بنگلہ دیش کے دیگر شہروں کے علاوہ میانمار اور بھار ت میں بھی محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز…

اپنی سرحد اور داخلی سلامتی کو یقینی بناتے رہیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز ایک جامع قومی ردعمل کا تقاضا کرتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آٹھویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی…

2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج چٹا گانگ میں جاری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج چٹا گانگ میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ میں ایک بار پھر بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 14 اوورز میں بنگلادیش 43…

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو3 خوشخبریاں سنا دیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قوم کو تین بڑی خوشخبریاں سنا دیں۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرے پاس قوم کے لیے تین اچھی خبریں ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن نے ہڑتال ختم…

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ، سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں دواں

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہوگئی۔ حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کےبعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول دیے گئے ہیں۔ بدھ سے جاری پیٹرول بحران…

کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پرزندہ رکھے ہوئے ہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہیں، ان کی صبح نیب سے شروع اور شام نیب پر ختم ہوتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن نے ملک کو برباد کردیا،…

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

چٹاگانگ: پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ 12 رکنی ٹیم میں بابراعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد…

سپریم کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس…

کشمیریوں کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر: کشمیریوں کی شہادت کے خلاف آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی شہادت کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے جس کی وجہ سے دکانیں اور…

ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیرتوانائی نے کہا کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، لیکن چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے…