بے گناہ شخص کی لگ بھگ نصف صدی بعد جیل سے رہائی

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی اور جیل میں اتنا طویل قیام بی جھوٹے الزام کی وجہ سے ہو تو پھر؟ یقین کرنا مشکل…

پلاسٹک کے کچرے سے خلائی راکٹ اُڑانے کی تیاری

لندن: برطانوی کمپنی ’’پلسر فیوژن‘‘ ایک ایسے خلائی راکٹ پر کام کررہی ہے جو روایتی راکٹ ایندھن کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کے کچرے سے تیار کردہ ایندھن بھی استعمال کرے گا۔ گزشتہ ہفتے برطانوی وزارتِ دفاع کی نگرانی میں اس راکٹ کی کامیاب ساکن آزمائشیں…

وفاقی حکومت کا سندھ کے 14 اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

سندھ حکومت کو ’خراب کارکردگی‘ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزرا نے انہیں ملک میں مہنگائی کا زمہ دار ٹھہرایا، وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت سندھ کے 14 اضلاع میں 444 ارب روپے کے تحت ترقیاتی کام منصوبے سر انجام دے گی۔…

کے ایم سی کے زیر انتظام کراچی والوں کیلئے ڈرائیو اِن سنیما کا افتتاح

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے زیر انتظام کراچی والوں کیلئے ڈرائیو اِن سنیما کا افتتاح کردیا گیا۔ ساحلی مقام، کھلی فضا، بڑے پردے پر فلم اورمزیدارکھانا، یہ سب کچھ کراچی والے انجوائے کررہے ہیں بیچ ویو پارک کے نزدیک قائم سن سیٹ…

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کی آٹھویں وکٹ 304 رنز پر گرگئی

چٹا گانگ ٹیسٹ میں دوسرے روز کے کھیل کے آغاز میں ہی پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی آٹھویں وکٹ 304 رنز پر گرگئی، تائج الاسلام 11 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ چٹاگانگ کے چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے…

کابینہ نے سعودی ڈالرز اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ 3 ارب سعودی ڈالر اسی ہفتے منتقلی کیلئے معاملات طے پاگئے، سعودی عرب کیلئے براہ راست…

کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ خطرناک قرار

عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریکی ملکوں سے آنے…

ملک میں کورونا کے باعث مزید7 افراد جان کی بازی ہارگئے، 411 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 411 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 598 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 411 نئے کیسز سامنے آئے جب…

چیف جسٹس کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورگرانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کمشنر کراچی اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ کو سکینڈ لائزکرنے کے مبینہ الزام میں مریم نواز اورشاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریٹائرڈ آدمی سے متعلق بات کرنے سے توہین…