سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج سے ڈھائی ماہ کیلئے بند

سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنوں کو ڈھائی ماہ کے لئے بند کر دیا گیا ہے، سی این جی اسٹیشنز کو 15فروری تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے…

سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا…

بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری ،آج سے عوامی مقامات پر ویکسینیشن کا آغاز ہو گا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے 3 کیٹیگریزکے لیے بوسٹرڈوزمفت لگانے کی منظوری دے دی۔ بوسٹر ڈوزہیلتھ کیئروکرز، 50 سال سے زائد عمراور کم مدافعت والے افراد کولگائی جائے گی۔ این سی او سی کی جانب سے یکم دسمبر سے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ بھی کیا…

آگ بجھانے کے لیے سلینڈر کی جگہ گیند آگئی

نیویارک: کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔ اس کی قیمت 80 سے 110 ڈالر ہے جو ماڈل کے حساب سے اور یہ سات سال تک قابلِ…

والدہ کو بیٹی نہیں ماں بن کر کورونا سے بچایا تھا،مینا طارق

سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق نے کہا ہے کہ جب ان کی والدہ جون 2020 میں کورونا کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلی گئی تھیں، اس وقت انہوں نے والدہ کو بیٹی نہیں بلکہ ماں بن کر بیماری اور موت سے بچایا۔ روبینہ اشرف میں جون 2020 میں…

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کی ایک مشہور فوڈ چین کمپنی نے کریزی ہیپی پیز ا کے نام سے پیزا کی ایک منفرد قسم متعارف کرائی ہے جس میں بھنگ سے پیزا کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔ تھائی لینڈ کی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…

پاکستان میں اب تک اومی کرون کا کوئی کیس نہیں، معاون خصوصی صحت

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک اومی کرون کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام پر زور دیا کہ وہ کورونا کی…

بیان حلفی اشاعت کیلئے نہیں دیا تھا، نہیں معلوم کیسے لیک ہوا، رانا شمیم

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہےکہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے لیک ہوا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 1.1 فیصد پر آ گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42577 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 475افراد میں کورونا…

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس نیب کو بھیج دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس تحقیقات کیلئے نیب کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں، نیب سرکاری فنڈز کی خردبرد میں ملوث افراد کیخلاف…