ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے

اسلام آباد : ایف بی آر نے 40 شہروں میں غیرمنقولہ جائدادوں کے ریٹس بڑھا دیئے ہیں۔ کراچی میں ہر اضافی اسٹوری پر 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، تاہم، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے اضافہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ایف بی آر نے ملک…

لازوال دھنوں کے خالق، موسیقار نثار بزمی کا 97 واں یوم پیدائش

بےمثال دھنوں کے خالق ، معروف موسیقار نثار بزمی کے مداح آج ان کا 97 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ یکم دسمبر 1924ء کو صوبہ مہاراشٹر کے ضلع خان دیش کے ایک گاؤں میں پیدا ہونے والے نثار بزمی کا اصل نام سید نثار احمد تھا۔ نثار بزمی نے آل انڈیا…

بجلی کے نرخ میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے اکتوبر میں استعمال شدہ بجلی پر ایندھن کی لاگت کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے دسمبر میں 60 ارب روپے…

مہنگائی ہے اس میں شک نہیں، حل تلاش کرنا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کا حل تلاش کرنا ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے زیادہ مشکلات ہیں۔ راولپنڈی میں ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد: مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مشیر تجارت رزاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور نومبر میں 2.903…

حکومت عوام کوچکرنہیں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ دے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا عوام کوفائدہ دے، عوام کو چکر نہ دے۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف…

لاپتہ صحافی کا کیس: ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے مگر وہ کہیں نظر نہیں آ رہی،جسٹس اطہرمن اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا کرایا ہے۔ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی…

نومبر میں مہنگائی 20 ماہ کی بلند ترین سطح پررہی

اسلام آباد: نومبر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ رہا اور افراط زر کی شرح 9.2 فیصد سے بڑھ کر 11.5 فیصد تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ 20 مہینوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق گزشتہ ماہ ایندھن کی…

سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج سے ڈھائی ماہ کیلئے بند

سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنوں کو ڈھائی ماہ کے لئے بند کر دیا گیا ہے، سی این جی اسٹیشنز کو 15فروری تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے…

سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا…