سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار753 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد کوڈی جی تعینات کردیا گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب تعینات کیئے گئے ہیں۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ جمیل…

برطانوی کمپنی اومی کرون کیخلاف دوا سامنے لے آئی

برطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔ جی ایس کے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی ویر کے ساتھ اینٹی باڈی پر مبنی کورونا تھراپی…

اومی کرون کا کیس ریکارڈ پر آنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں،سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کا کیس ریکارڈ پر آنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا کے آغاز پر خدشات بہت زیادہ تھے، ویکسین نہیں تھی، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں 22 ملین سے…

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں

قومی ٹیسٹ ٹیم ڈھاکہ میں آپشنل ٹریننگ سیشن کررہی ہے، اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل اور کامران غلام نیٹ سیشن میں شریک ہوئے، یہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق…

کے الیکٹرک کی کراچی کے لئے بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے کراچی کے لئے بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔…

حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کا اجلاس ہوا جس میں عمران…

یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کا حوالدارشہید

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار شفیق سینٹرل افریقن ریپبلک میں خدمات کے دوران شہید ہوئے۔…

پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح 1 فیصد سے کم رہ گئی، مزید 8 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…