ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار

کوالالمپور: ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی، اور 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور…

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں،وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ…

موجودہ ویکسین اومی کرون کے خلاف کار آمد ثابت ہوں گی،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خلاف کار آمد ثابت ہوں گی۔ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاو، شدت اور ویکسین کی افادیت پر تمام خدشات دور کر دیے۔ ڈبلیو ایچ…

سعودی عرب میں پہلی بار عالمی فلم فیسٹیول کا انعقاد

دو سال کے انتظار کے بعد سعودی عرب میں پہلی بار عالمی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فلم فیسٹیول سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سجایا گیا، جس میں امریکا سمیت برطانیہ، فرانس، مصر اور بھارت سمیت دنیا کے متعدد ممالک سے معروف شوبز شخصیات نے…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج دورہ پشاور اور پاکستان کارڈ منصوبے کا افتتاح کرنا تھا، الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا ہے۔…

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ

اسلام آباد: پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی…

ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیا

ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فالو آن کرادیا۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ شروع کردی۔ بنگلہ دیش کو اننگز کی شکست سے بچنے…

چین کی خلائی گاڑی نے چاند پرپراسرارجھونپٹری دریافت کرلی

بیجنگ: چین کی خلائی گاڑی یو تو2 نے چاندکے دوردراز علاقے میں پراسرارجھونپٹری دریافت کرلی۔ چین کی خلائی ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق چاند کی سطح پرگشت کرتی خلائی گاڑی نے دور درازعلاقے میں ایک چھونپڑی نما چیز دریافت کی ہے۔ خلائی گاڑی نے…

صحافی تنخواہیں نہ ملنے پر عدالت میں درخواست دائر کر سکتے ہیں، شیری مزاری

صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنانا ہماری ترجیحات میں سے ایک تھا اس بل کے تحت جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملی وہ عدالت میں درخواست دائر کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق قانون کےحوالے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…