کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستانِ جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلستانِ جوہر، ملیر کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے…

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کےنجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کردی، خاتون کی کانٹکیٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کررہے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون…

سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کے کور کمانڈرز نے واضح کیا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کا اجلاس ہوا جس میں خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی…

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کوایک اننگز اور 8 رنز سے شکست

ڈھاکا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ پانچویں روز بنگلا دیش نے 7 وکٹ کے نقصان پر 76 رنز سے میچ کا آغاز کیا تو اس کے باقی تین کھلاڑی بھی مزید 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔…

آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی جنرل کی ہلاکت پرتعزیت کا اظہار

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے…

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت سمیت 13 ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس…

ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا، وزیر اعظم

پشاور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجرا اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

نسلہ ٹاور گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ ہو سکتا تھا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بڑے بڑے لوگوں کے مکانات کو ریگولرائز کیا گیا، کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہو سکتا تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بھارت کے جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام کی جانب سے11 افراد کی ہلاکت کی تصدق کی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی…

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے۔ یاد رہے الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وزیراعظم کو دورہ پشاور سے روکا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے آج دورہ پشاور اور پاکستان کارڈ منصوبے کا افتتاح کرنا…